for sharing ideas and spreading awareness

Wednesday 25 October 2017

On 05:30 by Ubaidullah   No comments





Tuesday 3 October 2017

On 03:21 by Ubaidullah   No comments

Tuesday 26 September 2017

On 05:50 by Ubaidullah   No comments
The Eastern Public School Mirpurkhas
LIFE WORKSHEET

سوال:  درج ذیل عبارت کو پڑھ کر نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
ارشاد الٰہی ہوتا ہے کہ غور کرو انسان کی صدہا ضرورتیں ہیں جو زمین و آسمان کی پیدائش اور اختلاف لیل ونہار سے پوری ہوتی ہیں۔ پانی کے شیریں چشمے جنگلوں اور پہاڑوں میں تشنہ لبوں کی سیرابی کا باعث ہوتے ہیں۔ درختوں کی ٹہنیاں میووں کے بوجھ سے جھکی جاتی ہیں۔ ان چیزوں کی پیداوار میں انسانی کوشش کو دخل نہیں بلکہ قدرت خود بخود مہیا کر رہی ہے اور موسم کے تغیر و تبدل نے انکے پورا کرنے کا ذمہ لے رکھا ہے۔ چناچہ ایک جگہ ارشاد الٰہی اس طرح ہے :
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّكُمْ مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ ٠٠١٠ یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ کُلِّ الثَّمَرٰتِ ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ ٠٠١١ وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ ١ۙ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ ١ؕ وَ النُّجُوْمُ مُسَخَّرٰتٌۢ بِاَمْرِهٖ ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَۙ٠٠١٢ (النحل ١٦ : ١٠ ، ١٢)
” وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا اس میں سے کچھ تو تمہارے پینے کے کام آتا ہے کچھ زمین کو سیراب کرتا ہے۔ اس سے درختوں کے جنگل پیدا ہوجاتے ہیں اور تم اپنے مویشی ان میں چراتے ہو۔ اسی پانی سے وہ تمہارے لئے ہر طرح کے غلوں کی کھتیاں بھی پیدا کرتا ہے نیز زیتون ، کھجور ، انگور اور ہر طرح کے پھل یقیناً اس بات میں ان لوگوں کے لئے ایک بڑی نشانی ہے جو غور و فکر کرنے والے ہیں اور دیکھ اس نے تمہارے لئے رات اور دن اور سورج اور چاند مسخر کردیئے کہ تمہاری کار براریوں کے لئے کام کر رہے ہیں اور اسی طرح ستارے بھی اس کے حکم سے تمہارے لئے مسخر ہوگئے ہیں یقیناً اس بات میں ان لوگوں کے لئے بڑی ہی نشانیاں ہیں جو عقل سے کام لیتے ہیں۔ “
پھر جہازوں اور کشتیوں کے لئے بحری تجارت کے راستے کھلے ہیں جن کے ذریعے سے دریاؤں اور سمندروں میں تجارت کر کے اللہ کا فضل تلاش کرتے ہو۔ زمین جب امساک باراں کی بناء پر مردہ ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ بارش نازل کرتا ہے اور مردہ زمین کو زندگی بخش دیتا ہے ۔ زمین کی زندگی سے مراد یہ ہے کہ لوگ اس میں کاشتکاری کرسکیں اور وہ زراعت کے قابل بن جائے گویا اس آیت میں بتایا کہ زراعت اور کھیتی باڑی بھی رزق کمانے کا ایک ذریعہ ہے.
الف: پانی اللہ کی ایک نعمت ہے۔ وضاحت کریں۔
جواب:


ب: درج بالا عبارت میں موجود اللہ  تعا لیٰ کی نعمتوں کو چن کر لکھئے۔












ج: پانی، پھل اور سبزے کے لئے کیوں ضروری ہے۔
جواب:


د: پانی پینے کے آداب نیچے دیئے گئے سطور میں لکھیں۔
جواب:


ہ: قرآن پاک میں  کون کون سے پھلوں کا ذکر ہے۔ تحریر کریں۔
جواب:
س: پانی زندگی کے لیے کیوں ضروری ہے؟وجہ تحریر کریں۔
جواب:



س: ان لوگوں کے لئے نشانی ہے، جو عقل سے کا م لیتے ہیں۔اس آیت کی وضاحت کریں۔
جواب:


س: اگر بارش نہ ہو تو کیا ہوگا؟
جواب:


س: سمندر اور دریا میں فرق واضح کریں۔
جواب:


س: پانی کے فارمولے کا ایک ماڈل (Structure)بنائیں۔



Monday 7 August 2017

On 10:38 by Ubaidullah   No comments


On 10:31 by Ubaidullah   No comments

On 10:23 by Ubaidullah   No comments


Friday 4 August 2017

On 08:07 by Ubaidullah   No comments
Started: 1968
Completed: 1983
Located on: Haro River
Height: 51 m or 167 ft.
Length: 93.26 m or 306 ft
Cost: Rs. 1,352 million
On 08:01 by Ubaidullah   No comments
Started: 1949
Completed: 1960
Located on: Kabul River
Height: 76.2 m or 250 ft.
Length: 140.2 m or 460 ft.
Cost: Rs. 156 million
On 07:59 by Ubaidullah   No comments
Started: June 2003
Completed: December 2013
Located on: Duber Khwar Dam
Height: 32 m or 133 ft.
Length: 202 m or 663 ft.
Cost: Rs. 22,208.1 million
On 07:53 by Ubaidullah   No comments
Started: June 2003
Completed: March 2013
Located on: Allai Khwar River
Height: 51 m or 167 ft.
Length: 88 m or 289 ft.
Cost: Rs. 15,669.76 million